: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی جینتی کے ایک پروگرام کے دوران پرائمری و سکنڈری
تعلیم کے ریاستی وزیر تنویر سیت کے فون پر فحش تصاویر دیکھنے کے خلاف آج
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (سیکولر) نے سڑکوں پر اترکر ان
کے استعفی کامطالبہ کیا۔مسٹر تنویر سیت کےفحش تصاویر
دیکھنے کے خلاف بی جے پی نے ریاستی سطح پر
دھرنا مظاہرہ کیا جبکہ جے ڈی (ایس) کے کچھ ممبران اسمبلی اور کارکنوں
نےمذکورہ وزیر کے دفتر پر تالا لگا دیا۔وزیر اعلی سددارميا نے کہا کہ اس معاملے میں رپورٹ آنے کے بعد سچائی کا پتہ
چلتے ہی کانگریسی لیڈر کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔